2منشیات فروش گرفتار 24کلوچرس برآمد

2منشیات فروش گرفتار  24کلوچرس برآمد

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ کینٹ پولیس نے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 24کلو گرام۔۔

 چرس برآمد کر لی ۔ ایس ایچ اوتھانہ کینٹ محمد سرورنے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے محمد فدا حسین چیمہ اور طیب ہدایت کو گرفتار کیا ۔ دوران تفتیش ملزموں نے انکشاف کیا کہ وہ گوجرانوالہ اور مضافات میں منشیات فروشی کے دھندے میں ملوث رہے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں