چودھری موسیٰ الٰہی کی حمایت میں سمن پنڈی ڈیرہ تحصیلدار گروپ پر اکٹھ

چودھری موسیٰ الٰہی کی حمایت میں سمن  پنڈی ڈیرہ تحصیلدار گروپ پر اکٹھ

گجرات(نامہ نگار ،سٹی رپورٹر )پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما وامیدوار حلقہ پی پی 32 چودھری موسیٰ الٰہی کی حمایت میں ۔۔

گاؤں سمن پنڈی ڈیرہ تحصیلدار گروپ پر عظیم الشان اکٹھ منعقد ہوا جس میں سمن پنڈی کی مختلف برادریوں کی سرکردہ شخصیات سمیت معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور ضمنی الیکشن میں چودھری موسیٰ الٰہی کو کامیاب کرانے کا عہد کیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں