میونسپل کارپوریشن گجرات میں نئی فنانس کمیٹی قائم

میونسپل کارپوریشن گجرات میں نئی فنانس کمیٹی قائم

گجرات(سٹی رپورٹر ،نامہ نگار)میونسپل کارپوریشن گجرات میں نئی فنانس کمیٹی قائم کی گئی جس کے ممبران میں سٹی صدرچودھری علی ابرارجوڑا، جنرل سیکرٹری طاہرمانڈہ، طارق سرمد شامل ہیں۔۔۔

جوبلدیہ گجرات کے آمدن واخراجات کے معاملات کودیکھتے ہوئے چیک اینڈ بیلنس کانظام ترتیب دیگی، فنانس کمیٹی کے قیام سے کرپشن میں نمایاں کمی کے ساتھ دیگرمعاملات میں بھی بہتری آئے گی اس کے علاوہ شہریوں کو بے جاتنگ کرنیوالے کارپوریشن عملے کے خلاف بھی سخت ایکشن لیاجائے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں