گاڑی میں سلنڈر،ڈرائیور گرفتار

 گاڑی میں سلنڈر،ڈرائیور گرفتار

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ دنیا)مسافر گاڑی میں ایل پی جی سلنڈر بطور ایندھن استعمال کرنے والے ڈرائیور گاڑی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ میں پولیس نے ڈرائیور شوکت علی کو گرفتار کرکے مسافر گاڑی قبضہ میں لے لی۔

مسافر گاڑی میں ایل پی جی سلنڈر بطور ایندھن استعمال کرنے والے ڈرائیور گاڑی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ میں پولیس نے ڈرائیور شوکت علی کو گرفتار کرکے مسافر گاڑی قبضہ میں لے لی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں