پاکستان شریعت کونسل کے وفد کی جے یو آ ئی کے نائب امیر سے ملاقات

پاکستان شریعت کونسل کے وفد کی  جے یو آ ئی کے نائب امیر سے ملاقات

وزیرآباد(نا مہ نگار)پاکستان شریعت کونسل کے وفد نے جمعیت علمائے اسلام (س) کے مرکزی نائب امیر مولانا عبدالرؤف فاروقی سے ملاقات کی۔

 ملاقات میں مولانا عبدالرؤف فاروقی نے مولانا زاہد الراشدی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے اسلامی تشخص کے تحفظ، آئی ایم ایف کے چنگل سے آزادی، سود سے نجات، قومی خود مختاری آئین کی بالادستی اور دستور پاکستان کے مکمل طور پر نافذ ہونے کی ضرورت پہ زور دیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں