نامعلوم افرادنے اغوا کر لیا

 نامعلوم افرادنے اغوا کر لیا

ڈسکہ(نامہ نگار )نامعلوم افرادنے لڑکی کو اغوا کر لیا۔ محلہ نور پورہ کالج روڈ کے رہائشی ارشد کی 21سالہ بیٹی (ع) کو نامعلوم افراد ورغلا کر حرام کاری کی نیت سے اغوا کر کے لے گئے ،تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

نامعلوم افرادنے لڑکی کو اغوا کر لیا۔ محلہ نور پورہ کالج روڈ کے رہائشی ارشد کی 21سالہ بیٹی (ع) کو نامعلوم افراد ورغلا کر حرام کاری کی نیت سے اغوا کر کے لے گئے ،تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں