موترہ:ڈاکوؤں نے نقدی ، موبائل فونز ،موٹرسائیکل چھین لی

موترہ:ڈاکوؤں نے نقدی ، موبائل فونز ،موٹرسائیکل چھین لی

موترہ(نامہ نگار )ڈاکوؤں نے نقدی ،موبائل فونز ،موٹرسائیکل،لائسنسی پسٹل چھین لیا۔ تھانہ موترہ کے علاقہ لکڑاکلاں کا جاوید کابیٹا د کان بند کرکے۔۔

 گھرجارہاتھاکہ اس کو دو ڈاکوؤں نے روک لیا اور نقدی 6لاکھ ایک ہزار،دو موبائل فونز اور لائسنسی پسٹل 9ایم یم چھین کرفرارہوگئے مندرانوالہ کے خالد کے بیٹے سے تین ڈاکوؤں نے نقدی ،موٹرسائیکل اور موبائل فون چھین لیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں