اساتذہ تنظیموں کی مددسے پروموشن کا سنگ میل عبور کیا :سی ای او ایجوکیشن

اساتذہ تنظیموں کی مددسے  پروموشن کا سنگ میل عبور  کیا :سی ای او ایجوکیشن

گوجرانولہ (نیوز رپورٹر )سی ای او ایجوکیشن ملک خالد جاوید نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری الطاف حسین شیخ ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ ناہید انجم۔۔

، اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل طارق محمود ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن حسنین مبشر چیمہ اور اساتذہ تنظیموں کی کاوشوں کی بدولت پروموشن کا سنگ میل عبور کیا ہے ۔ حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق ٹیچرز کے مسائل حل کرنے اور انکے حقوق کے تحفظ کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہیں،ان شااللہ EST TO SST سائنس پروموشن کے ساتھ ساتھ PST TO EST آرٹس و سائنس پروموشن بھی 31 مئی سے پہلے مکمل کر لیں گے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں