کامونکے :2 لڑکیوں کیساتھ زیادتی

کامونکے :2 لڑکیوں کیساتھ زیادتی

کامونکے (نامہ نگار )مختلف واقعات میں اوباش افراد نے دو لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔گزشتہ روز جبوکی کی21سالہ(ج) گھر میں اکیلی تھی کہ اس دوران حبیب نے داخل ہوکر زیادتی کا نشانہ بنادیا۔

 بھانپور کے احمد نے گھر میں گھس کر بلقیس کی18سالہ معذور بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں