گجرات:کنجاہ محلہ قلعہ میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب

گجرات:کنجاہ محلہ قلعہ میں  واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار) کنجاہ محلہ قلعہ میں رشیدہ شفیع فائونڈیشن کے تحت واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کیا گیا جس کا افتتاح انجینئر چودھری محمد اشرف نے کیا۔

اس موقع پر صدر رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن امتیاز کوثر ، سیٹھ خورشید صراف،شیخ ابرار سعید،چوہدری اشرف گوندل، حکیم لیاقت علی ’ملک ظفر ’احسان فیصل کنجاہی اور دیگر بھی موجو د تھے ۔ امتیاز کوثر نے اس موقع پر کہا کہ گجرات میں150واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب کا ہدف جلد حاصل کر لیا جائیگا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں