فیکٹری میں آگ لگ گئی

فیکٹری میں آگ لگ گئی

گوجرانوالہ(گوجرانوالہ)میڈیکل کالج روڈ پر لوہیانوالہ نہر کے قریب کولر کے پیڈ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے قیمتی سامان جل گیا ،ریسکیو کے فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کرطویل جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

میڈیکل کالج روڈ پر لوہیانوالہ نہر کے قریب کولر کے پیڈ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے قیمتی سامان جل گیا ،ریسکیو کے فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کرطویل جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں