جناح سٹیڈیم میں ورلڈ یوگا ڈے پر خصوصی پروگرام اہتمام

جناح سٹیڈیم میں ورلڈ یوگا  ڈے پر خصوصی پروگرام اہتمام

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)جناح سٹیڈیم میں دی ونڈرفل یوگا کلب گوجرانوالہ کے زیر اہتمام ورلڈ یوگا ڈے پر خصوصی پروگرام اہتمام کیا گیا۔۔۔

 جس میں گوجرانوالہ کے تمام چیپٹرز کاجوائنٹ سیشن بھر پور طریقے سے منایا گیا جس میں شہر بھر سے سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔خالد قریشی نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گوجرانوالہ واقعی زندہ دلوں کا شہر ہے جو کھابوں کے ساتھ ساتھ اپنی صحت کا بھی بھر پور خیال رکھتے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں