ڈپٹی کمشنر صفدر حسین سے بانی گجرات ویلفیئر فورم کی ملاقات

 ڈپٹی کمشنر صفدر حسین سے بانی  گجرات ویلفیئر فورم کی ملاقات

گجرات (نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک سے بانی گجرات ویلفیئر فورم محمد ادریس انور(قطر)کی ملاقات۔

 بانی گجرات ویلفیئر فورم محمد ادریس انور(قطر) نے ملاقات کے موقع پر ہریاوالہ میں از سر نو تعمیر کئے جانے والے فلاحی پراجیکٹ گجرات کینسر ہسپتال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا، اس موقع پر صدر گجرات ویلفیئر فورم ڈاکٹر اعجاز بشیر، نائب صدر گجرات ویلفیئر فورم امتیاز کوثر،سابق صوبائی وزیرمیاں عمران مسعود،سابق صدر چیمبر وحید الدین ٹانڈہ،حامد وڑائچ بھی موجود تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں