مینڈیٹ چور حکمرانوں کے بجٹ کونامنظورکرتے ہیں:مونس الٰہی

مینڈیٹ چور حکمرانوں کے بجٹ  کونامنظورکرتے ہیں:مونس الٰہی

گجرات(سٹی رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما،سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی نے کہاہے کہ۔۔۔

 ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی نورا کشتی میں پاکستان اوراس کے عوام پس گئے ہیں عوام دشمن بجٹ سے لیکر عوام کش ہتک عزت بل کی منظوری تک سب مک مکا پروگرام کے تحت ہورہاہے ، انشا اﷲ بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں متحد ومنظم ہیں، مینڈیٹ چور حکمرانوں کے بجٹ کونامنظورکرتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں