گجرات میں سود کا کاروبار عروج پر، کارروائی کا مطالبہ

گجرات میں سود کا کاروبار  عروج پر، کارروائی کا مطالبہ

گجرات(سٹی رپورٹر،نامہ نگار)گجرات میں سود کا کاروبار عروج پر، الیکٹرونکس ،موبائل فونز اوردیگراشیا اقساط پر ٹرپل ریٹس لگا کر بیچی جاتی ہیں ۔۔۔

جس کے بعد ریکوری کے نام پر درجن کے لگ بھگ مذکورہ شاپس کے لوگ حملہ آور ہو کر لوگوں کی قیمتی اشیاء اٹھا لیتے ہیں جو جھگڑوں کا موجب بنتے ہیں ،شہریوں نے ڈی پی او گجرات سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں