پتنگ باز گرفت میں آ گیا

پتنگ باز گرفت میں آ گیا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ڈی ایس پی شاہد عنایت بھٹی کی ہدایت پر مقامی پولیس کے سب انسپکٹر شفیق احمد نے حفیظ احمد مغل کو پتنگ بازی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ، مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ۔

ڈی ایس پی شاہد عنایت بھٹی کی ہدایت پر مقامی پولیس کے سب انسپکٹر شفیق احمد نے حفیظ احمد مغل کو پتنگ بازی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ، مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں