موترہ :بیٹے کا ساس اور اہلیہ سے ملکر والدہ پر تشدد

موترہ :بیٹے کا ساس اور  اہلیہ سے ملکر والدہ پر تشدد

موترہ ،ڈسکہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار) جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے ساس اور بیوی کیساتھ ملکر ماں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔

تھانہ موترہ کے علاقہ سیوکی کی حلیمہ گھرمیں موجودتھی کہ اس کا بیٹا سفیان اور اس کی ساس روبینہ اور بیوی عاشی آگئے ، سفیان نے ساس اور بیوی کیساتھ ملکر والدہ کوتشددکانشانہ بنایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں