شاہراہوں کے 16 اور سپورٹس کے 7 منصوبے ترقیاتی پروگرام میں شامل

شاہراہوں کے 16 اور سپورٹس کے 7  منصوبے ترقیاتی پروگرام میں شامل

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر ) حکومت پنجاب نے رواں مالی سال کے بجٹ میں ضلع سیالکوٹ میں نئے ترقیاتی منصوبے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کئے ہیں ان منصوبوں میں شاہراہوں کے 16 پراجیکٹس، سپورٹس کے 7 منصوبے بھی شامل ہیں۔۔۔

جنرل بس سٹینڈ اور سرکاری دفاتر کی منتقلی کے منصوبے بھی اے ڈی پی کا حصہ ہیں جبکہ جاری پراجیکٹس کیلئے بھی فنڈز مختص کئے گئے ہیں، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین نے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں