تتلے عالی:گالی گلوچ سے منع کرنے پرماں بیٹی اور بیٹے پر تشدد

تتلے عالی:گالی گلوچ سے منع  کرنے پرماں بیٹی اور بیٹے پر تشدد

تتلے عالی(نامہ )تتلے عالی میں گالی گلوچ سے منع کرنے پرماں بیٹی اور بیٹے پر تشدد، مقدمہ درج ۔

نواحی گاؤں بڈھا گورائیہ کی شہناز اپنے گھر میں موجود تھی کہ ملزمان لطیف،خالد،عثمان ڈنڈے سوٹوں سے مسلح ہوکر آگئے گالی گلوچ کی منع کرنے پر شہناز بی بی،اس کی بیٹی اقراء اور بیٹے فرحان کو تشدد کا نشانہ بنایا،اسی دوران ملزمان کے مزید ساتھی مردوخواتین بھی آگئے انہوں نے بھی ڈنڈے سوٹے برسائے ،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے نوشہرہ ہسپتال میں داخل کر ا دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں