کامونکے:گیپکو ملازمین پر چاقو سے حملہ،لاکھوں کی تار چھین لی

کامونکے:گیپکو ملازمین پر چاقو  سے حملہ،لاکھوں کی تار چھین لی

کامونکے (تحصیل رپورٹر )چار افراد نے گیپکو ملازمین کو زخمی کرکے لاکھوں کی تار چھین لی۔

گزشتہ روز ممتاز آباد میں واپڈا ملازمین محمد منشاء،خرم خلیل اور افضال؛ محمود بجلی سپلائی بحال کرنے گئے تو وہاں پر جاوید بھٹی اورتین نامعلوم افراد نے کارسرکار میں مداخلت کرتے ہوئے چاقو کے وار کرکے اُنہیں شدید زخمی کردیا اور ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کی تار چھین لی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں