بھائی کے قتل کا ملزم گرفتار

بھائی کے قتل کا ملزم گرفتار

گجرات (نامہ نگار)زمین کے تنازع پر بھائی کو قتل کرنیوالے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

 ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ مجاہد عباس نے فائرنگ کر کے قتل کرنیوالے ملزم رضوان ساکن کھوجہ سے آلہ قتل بھی برآ مدکر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں