جھوٹی اطلاع دینے والے پر مقدمہ

جھوٹی اطلاع دینے والے پر مقدمہ

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا)پولیس ہیلپ لائن ون فائیو پر جھوٹی اطلاع دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ میں پولیس نے جھوٹی اطلاع دینے پر لیاقت بیگ کیخلاف کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں