سابقہ دشمنی،فائرنگ کرنیوالے 2گروپوں کے 3ملزم گرفتار

سابقہ دشمنی،فائرنگ کرنیوالے 2گروپوں کے 3ملزم گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ سوہدرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سابقہ دشمنی کی بنا پر جان سے مارنے کی نیت سے فائرنگ کرنے والے 2گروپس کے 3 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے ۔

گرفتار ملزمان میں احسن منور،محمد ندیم اور شہزاد احمدوغیرہ شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں