الائیڈ سکول کنڈن سیان کی سائنس گروپ میں نمایاں پوزیشن

 الائیڈ سکول کنڈن سیان کی  سائنس گروپ میں نمایاں پوزیشن

ہیڈبمبانوالہ،ڈسکہ (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )الائیڈ سکول کنڈن سیان کی سائنس گروپ میں نمایاں پوزیشن آئمہ ادریس نے 1200میں سے 1125نمبر حاصل کرلئے ۔

علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیات نے چیف ایگزیکٹو عاطف گورائیہ اور دیگر سٹاف کو مبارکباد دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں