اظہر اقبال ایگزیکٹو ممبر پنجاب بوڈ آف انویسٹمنٹ ٹریڈ مقرر

اظہر اقبال ایگزیکٹو ممبر پنجاب  بوڈ آف انویسٹمنٹ ٹریڈ مقرر

گجرات (نامہ نگار)صوبائی وزیر صنعت وتجارت چودھری شافع حسین نے اظہر اقبال کو ایگزیکٹو ممبر پنجاب بوڈ آف انویسٹمنٹ ٹریڈ نامزد کردیا۔

شافع حسین نے ملاقات کے موقع پر اظہر اقبال کو نوٹیفکیشن بھی دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں