سیالکوٹ :میاں بیوی نے پتھر مار کر خاتون کو زخمی کردیا

سیالکوٹ :میاں بیوی نے  پتھر مار کر خاتون کو زخمی کردیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ دنیا )معمولی تکرار پر میاں بیوی نے پتھر مار کر خاتون کو زخمی کردیا۔

تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ ابراہیم پورہ میں وقار اور اسکی بیوی صبا نے پتھر مار کر نرگس کو زخمی کردیا۔ پولیس نے جمیل کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں