سیالکوٹ:پتنگ بازی کرنے والے 2افراد گرفتار

سیالکوٹ:پتنگ بازی  کرنے والے 2افراد گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر )پابندی کے باوجود پتنگ بازی کرنے والے 2افراد گرفتار، پتنگیں اور ڈوریں قبضہ میں لے لی گئیں ۔

تھانہ قلعہ کالروالہ کے علاقوں سے پولیس نے پابندی کے باوجود پتنگ بازی کرنے والے خالد شاہ اور غلام شبیر کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے تین تین پتنگیں قبضہ میں لی اور مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں