نوشہرہ ورکاں :ٹریفک حادثہ میں زخمی نوجوان دم توڑ گیا

 نوشہرہ ورکاں :ٹریفک حادثہ  میں زخمی نوجوان دم توڑ گیا

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر )ٹریفک حادثہ میں زخمی نوجوان دم توڑ گیا۔

بتایا گیا ہے کہ اٹھارہ سالہ موٹرسائیکل مکینک رضوان عرف جانی کزن کی دعوت ولیمہ سے واپس آتے ہوئے مہمانوں والی بس کے نیچے آگیا اور لاہور ہسپتال میں دو روز زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گیا ،مرحوم کی مقامی قبرستان میں تدفین کردی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں