گجرات:چودھری وجاہت حسین سے افتخار سماں کی ملاقات

گجرات:چودھری وجاہت  حسین سے افتخار سماں کی ملاقات

گجرات (نامہ نگار ،سٹی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر چودھری وجاہت حسین سے افتخار سماں کی شجاعت ہاؤس اسلام آباد میں خصوصی ملاقات۔

، حلقہ کے ترقیاتی کاموں بارے مشاورت کی گئی،افتخار سماں نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین اور وجاہت حسین، سالک حسین،شافع حسین پاکستان کی سیاست کی پہچان ہیں ان کی قیادت میں مسلم لیگ مضبوط اور منظم جماعت بن چکی ہے ۔افتخار سماں نے وجاہت حسین سے کہا کہ حلقہ 32 PP کے بلدیاتی الیکشن اور ہر یونین کونسل میں تنظیم سازی اور ہر نوجوان کو ان کی مقبولیت کو دیکھتے ہوے اختیار دیا جاے تا کہ نوجوان یوتھ مسلم لیگ ق کو اور مضبوط کر سکیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...