اسسٹنٹ کمشنر گجرات کا مختلف بیکریوں اور ڈیری شاپس کا اچانک دورہ

اسسٹنٹ کمشنر گجرات کا مختلف بیکریوں  اور ڈیری شاپس کا اچانک دورہ

گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر بلال زبیر نے مختلف بیکریوں اور ڈیری شاپس کا اچانک دورہ کیا،معائنے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف بیکریوں اور ڈیری دکانوں میں پرائس کنٹرول اور اشیا کے معیار کا جائزہ لیا ، حمزہ ڈیری کو سیل کر دیا گیا ۔

اسسٹنٹ کمشنر بلال زبیر نے مختلف بیکریوں اور ڈیری شاپس کا اچانک دورہ کیا،معائنے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف بیکریوں اور ڈیری دکانوں میں پرائس کنٹرول اور اشیا کے معیار کا جائزہ لیا ، حمزہ ڈیری کو سیل کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں