نوشہرہ ورکاں :رائے فراز سپورٹس میلہ جاری

نوشہرہ ورکاں :رائے  فراز سپورٹس میلہ جاری

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا ) خدمت انسانیت ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام رائے فراز سپورٹس میلہ جاری ہے۔۔۔

جس میں فٹ بال کرکٹ کبڈی اور 12 مقابلے ہو رہے ہیں کرکٹ کا ٹورنامنٹ عابد آباد الیون نے درویش الیون کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 20 رنز سے شکست دیکر جیت لیا ،عابد آباد الیون نے مقررہ 4 اوورز میں 90 رنز بنائے مہمان خصوصی صدر صدام محسن جوئیہ اور میاں عمر نے کھلاڑیوں میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں ٹورنامنٹ کے آرگنائزر میاں محمد ارشد اور میاں محمد عرفان نے کرکٹ ٹورنامنٹ کی انتظامیہ اور کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں