موترہ :پابندی کے باوجود نسوار،کھلے سگریٹ ،چائنہ سالٹ کی فروخت

موترہ :پابندی کے باوجود نسوار،کھلے  سگریٹ ،چائنہ سالٹ کی فروخت

موترہ(نامہ نگار )ڈسکہ اوراسکے گردونواح میں پابندی کے باوجود نسوار’کھلے سگریٹ ’چائنہ سالٹ کی فروخت زور شور سے جاری ہے۔۔

 انتظامیہ خاموش تماشائی، انتظامیہ کی ملی بھگت سے علاقہ بھر میں پابندی کے باوجود جگہ جگہ پر نسوار،کھلے سگریٹ وغیرہ کی فروخت دیکھائی دیتی ہے خاص طور پر پان شاپ اور کریانہ سٹوروں پر یہ ساری چیزیں فروخت ہو رہی ہیں انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے باوجود خاص طور پر جان پہچان کے لوگوں کو کھلے عام یہ چیزیں فروخت کی جارہی ہیں، 90فیصد نوجوان نسل متاثر ہورہی ہے ،مکینوں نے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں