سمبڑیال :گھریلو ناچا قی پر بیوی پر تشد د ،خاوند کیخلاف مقدمہ

سمبڑیال :گھریلو ناچا قی پر بیوی  پر تشد د ،خاوند کیخلاف مقدمہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )گھریلو ناچا قی پر بیوی پر تشد د کرنے والے خاوند کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

سمبڑیال کے علاقہ تھانہ بیگووالہ کے موضع روہیلہ میں گھریلو ناچا قی پر اپنی اہلیہ مدیحہ کوثر کو تشدد کا نشانہ بنانے پر خاوند ناصر علی کے خلاف کاررو ائی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں