لدھیوالہ:گھریلو جھگڑے پر 5 بچوں کی ماں نے خود کشی کرلی

لدھیوالہ:گھریلو جھگڑے پر  5 بچوں کی ماں نے خود کشی کرلی

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار ) ملہی چوک میں گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ 5 بچوں کی ماں نے گندم والی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔

بتایا گیا ہے کہ ملہی چوک کے رہائشی محمد اصغر کا بے روزگاری کی وجہ سے آئے روز اپنی اہلیہ زاہدہ سے جھگڑا ہوتا تھا، گزشتہ روز ہونے والے جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر40سالہ زاہدہ نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں