آئی جی پنجاب کا سیالکوٹ کا دورہ، سیف سٹی پراجیکٹ کا جائزہ

آئی جی پنجاب کا سیالکوٹ کا  دورہ، سیف سٹی پراجیکٹ کا جائزہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر)آئی جی پنجاب کا سیالکوٹ کا دورہ، ڈی پی او آفس میں قائم سیف سٹی پراجیکٹ کا جائزہ،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے۔

 سیالکوٹ کا دورہ کیا۔ ڈی پی او سیالکوٹ رانا عمر فاروق اور ڈی سی محمد ذوالقرنین نے آئی جی پنجاب کا استقبال کیا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ڈی پی او آفس میں قائم سیف سٹی پراجیکٹ کے کام کا جائزہ لیا اور مزید بہتری کے حوالے سے ہدایات جاری کیں اور کہا کہ پنجاب کے تمام اضلاع کو سیف سٹی ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کا کام تیزی سے مکمل کیا جارہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں