وزیرآ باد :ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام مشاعرہ بیٹھک

وزیرآ باد :ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام مشاعرہ بیٹھک

وزیرآباد(نا مہ نگار)سابق چیئرمین آل پاکستان کٹلری ایسوسی ایشن مہر شکیل اعظم کی ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام مشاعرہ بیٹھک میں شرکت کی۔۔۔

شعرا کرام ڈاکٹر جاوید اکرم،مدثر اقبال بٹ،رائے محمد خان ناصر،مبینہ اکبر،مہر الطاف بھروانہ،احمد سعید،عاقب ستیانوی ودیگر میں تحائف تقسیم کئے ۔تقریب میں افتخار احمد بٹ، خواجہ شعیب، اشرف نثار،محمد آصف،نبی احمد چیمہ،آغا محمد قاسم،شیخ عامر ممتاز،شیخ نعیم انور،شیخ بلال احمد،افضل طاہر وزیر آبادی،محمد اکبر بٹ،حفیظ خلجی،سعید اللہ والے ،ارسلان بٹ،عمران سنی کمبوہ،میاں طارق،میاں خلیل احمد سمیت سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔مہر شکیل اعظم نے کہا کہ صوفیا کرام کا کلام پنجابی ادب کا قیمتی اثاثہ ہے جنہوں نے کلام کے ذریعے لوگوں کی ماں بولی میں پیار ومحبت کا پیغام دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں