سیالکوٹ:جعلی دستاویزات بنانے والے کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ:جعلی دستاویزات  بنانے والے کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ دنیا) جعلی دستاویزات بنانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تفصیلات کیمطابق تھانہ سول لائن کے علاقہ کچہری میں پولیس نے علی عباس کی رپورٹ پر اجعلی دستاویزات تیار کرنے والے شخص حسنین عمر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں