جامعہ گجرات میں انٹریپرینیئل گالا فلیور فیسٹیول کا انعقاد

جامعہ گجرات میں انٹریپرینیئل  گالا فلیور فیسٹیول کا انعقاد

گجرات(سٹی رپورٹر ،نامہ نگار )جامعہ گجرات میں انٹریپرینیئل گالا فلیور فیسٹیول کا انعقاد ہوا۔

 گالا میں شعبہ اکنامکس کے طلبہ نے اپنے پراجیکٹس پیش کئے ۔ گالا کا مقصد طلبہ میں اختراعی تجارتی منصوبوں اور رحجانات کی ترویج تھا، افتتاح پروفیسر ڈاکٹر فیصل محمود مرزا نے کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں