ڈسکہ:بہن کی تیمارداری کیلئے آیا بھائی ہسپتال سے غائب

ڈسکہ:بہن کی تیمارداری کیلئے  آیا بھائی ہسپتال سے غائب

ڈسکہ(نامہ نگار )بہن کی تیمارداری کے لئے آیا بھائی ہسپتال سے غائب مقدمہ درج۔۔۔

 عمران مسیح اپنے بھائی عرفان مسیح کو فاروق ہسپتال اپنے ہمشیرہ کے پاس تیمارداری کے لئے چھوڑ کر چلا گیا، واپس آیا تو ہمشیرہ اکیلی تھی اور بھائی غائب تھا ،پتہ جو ئی کرنے پر کچھ علم نہ ہو سکا ،شک ہے کہ عرفان مسیح کو نامعلوم ملزمان نے اغوا کر لیا ہے ۔صدر پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں