سیالکوٹ:لڑکی سے زیادتی ،ملزم فرار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر)لڑکی کو اوباش نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تھانہ صدر پسرور کے علاقہ بخت پور میں شائستہ بی بی کی بھتیجی23سالہ (ک)کیساتھ ریاض نے بہلا پھسلا کر زیادتی کر ڈالی اور فرار ہو گیا۔
لڑکی کو اوباش نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تھانہ صدر پسرور کے علاقہ بخت پور میں شائستہ بی بی کی بھتیجی23سالہ (ک)کیساتھ ریاض نے بہلا پھسلا کر زیادتی کر ڈالی اور فرار ہو گیا۔