تتلے عالی:گھر گھس کر خاتون کو ہراساں کرنے پر 2افراد کیخلاف مقدمہ
تتلے عالی(نامہ نگار )قلعہ نوہد سنگھ میں گھر میں گھس کر خاتون کو ہراساں کرنے پر 2افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
نواحی گاؤں قلعہ نوہد سنگھ میں بشارت،فرخان نے سنیہا نامی خاتون کے گھر میں داخل ہوکر اس کی ایک سالہ بیٹی کو اٹھا کر دھمکی دی کہ ہم اس کو مار دیں گے اورحراساں کرتے رہے ۔اسی دوران سنیہا کی والدہ اور پھوپھو گھر میں داخل ہوئی تو ملزم فرار ہو گئے ۔