سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے مدثر قیوم نا ہرا کی ملاقات

سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز  سے مدثر قیوم نا ہرا کی ملاقات

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا ) حاجی مدثر قیوم ناہرا سابق ایم این اے نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز سے لاہور میں ملاقات کی جس میں ملکی اور علاقائی سیاسی امور پر گفتگو ہوئی۔

 حمزہ شہباز شریف نے حاجی مدثر قیوم ناہرا اور ان کے خاندان کی مسلم لیگ (ن)سے لازوال محبت اور وفاداری کو سراہتے ہوئے انہیں جماعت کا اثاثہ قرار دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں