ہیڈبمبانوالہ:ڈاکوئوں نے موٹر سائیکل اور ہزاروں روپے چھین لئے

ہیڈبمبانوالہ:ڈاکوئوں نے موٹر سائیکل  اور ہزاروں روپے چھین لئے

ہیڈبمبانوالہ،موترہ (نامہ نگار )ڈاکوؤں نے رقم ’موبائل فونز اور موٹرسائیکل چھین لی۔ گھوئینکی کا عثمان موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ۔۔۔

ڈاکوؤں نے روک لیا اور موٹرسائیکل چھین کرفرارہوگئے جبکہ موضع دھدو بسراکے محسن سے تین ڈاکوؤں نے 60ہزار روپے اور موبائل فونز چھین لئے ، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں