حافظ آباد شہر میں پرچی جوا عروج پر پہنچ گیا

حافظ آباد شہر میں پرچی  جوا عروج پر پہنچ گیا

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )حافظ آباد شہر میں پرچی جوا عروج پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف مقامات پر پرچی جوا کے۔

 مذموم دھندے کی وجہ سے کئی گھر تباہ ہورہے ہیں۔اور اس دھندے میں اب کئی شرفا کے بچے بھی جمع پونجی ضائع کرتے نظر آتے ہیں ۔شہریوں نے پولیس کے اعلیٰ حکام سے شہر بھر میں جواء پرچی کے خاتمہ کیلئے فوری کارروائی عمل میں لانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں