سیالکوٹ:تین ملزمان کی آٹھ سالہ بچے کیساتھ زیادتی کی کوشش
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )تین اوباش ملزمان کی آٹھ سالہ بچے کیساتھ بدفعلی کی کوشش تھانہ موترہ کے علاقہ گجرکلہ کے سلطان کا آٹھ سالہ بیٹا گھرسے باہرگیاتواس کو۔۔۔
اوباش ملزمان عبدالرحمن’فیضان اور حسن اپنے ساتھ لے گئے اور اس کیساتھ زبردستی بدفعلی کرنے لگے بچے کے شورمچانے پر آس پاس کے لوگ اکٹھے ہوگئے تو ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔