لاکھوں کا بوگس چیک دیدیا
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا )لاکھوں کا بوگس چیک دینے والے کے خلاف کارروائی ،تھانہ حاجی پورہ پولیس نے عامر مشتاق کو18لاکھ کا بوگس چیک دینے کے الزام میں شاہنواز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
لاکھوں کا بوگس چیک دینے والے کے خلاف کارروائی ،تھانہ حاجی پورہ پولیس نے عامر مشتاق کو18لاکھ کا بوگس چیک دینے کے الزام میں شاہنواز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔