بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا )تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ پسرور روڈ سے پولیس نے ایس ڈی او گیپکو کی رپورٹ پر بجلی چوری کرنے والے شخص محمد شہباز کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ پسرور روڈ سے پولیس نے ایس ڈی او گیپکو کی رپورٹ پر بجلی چوری کرنے والے شخص محمد شہباز کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔