تتلے عالی:مخالفین نے اڑھائی ایکڑ چارہ کی فصل تباہ کر دی

  تتلے عالی:مخالفین نے اڑھائی  ایکڑ چارہ کی فصل تباہ کر دی

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں مخالفین نے اڑھائی ایکڑ چارہ کی فصل ہل چلا کر تباہ کر دی۔

نواحی گاؤں کوٹ میتلا کے زمیندار قاسم علی نے اڑھائی ایکڑ رقبہ پر مویشیوں کیلئے چارہ برسیم کاشت کر رکھا تھا کہ ملزمان ظفر اقبال،ابوسفیا،لیاقت علی،شوکت علی 5/6کس نامعلوم ملزمان دو ٹریکٹر لے کر ہل چلا دیا جس سے چارے کی فصل تباہ ہو گئی ہے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں