ماہانہ کارکردگی انڈیکس میں گوجرانوالہ کی پنجاب اور ڈویژن میں پہلی پوزیشن
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر )اعشاریوں کی ماہانہ کارکردگی میں گوجرانوالہ کی پنجاب اور ڈویژن میں پہلی پوزیشن، 100 کے مجموعی سکور میں سے گوجرانوالہ و وزیرآباد کا سکور 97.82رہا،پنجاب کے ٹاپ رینکنگ 06 اضلاع کے ٹیرز بنائے گئے جس میں ضلع گوجرانوالہ اول نمبر پر موجود ۔
ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے کہا کہ گورننس بہتری اقدامات اور عوامی فلاح کو اسی طرح جاری رکھا جائے گا۔