نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا

نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر)مختلف واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد کو اغواکرلیا گیا۔حبیب پورہ کے 28 سالہ ابوبکر کو موضع چنڈالی جبکہ حبیب پورہ کی شادی شدہ (ش)کو نامعلوم افراد گھر سے اغوا کرکے لے گئے ،پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

مختلف واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد کو اغواکرلیا گیا۔حبیب پورہ کے 28 سالہ ابوبکر کو موضع چنڈالی جبکہ حبیب پورہ کی شادی شدہ (ش)کو نامعلوم افراد گھر سے اغوا کرکے لے گئے ،پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں